Club5050 Beautiful dairy club75

2개월 전

بسم اللہ الرحمن الرحیم

۔

۔

صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے

۔

۔

السلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھی اپنے کاموں میں بزی ہوں گے تو میں آج آپ کو بتاؤں گی کہ میری کیا مصروفیات ہیں میں صبح سویرے اوٹھی اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے گھر کے کام ختم کیے جو گھر کے کام تھے آج ابو اور میرے چاچو پانی لگانے گئے تھے اور کھاد ڈالنے تو پھر میں نے اور امی نے انکے لیے کھانا بنایا جو وہ ساتھ لے کر گئے اور پھر میں نے سالن بنایا انڈوں کا اور آلو کا

میں نے سب سے پہلے آلو اور پیاز کاٹے اور سبز مرچیں کاٹی اور پھر میں نے آلو اور پیاز کو اچھی طرح بھونا

IMG20211130110815.jpg

IMG20211130110845.jpg

IMG20211130110532.jpg

IMG20211130111050.jpg

اچھی طرح بھون کر پھر مین نے انڈا ڈالا اور پھر اچھی طرح آلو اور پیاز کو بھون کر میں نے مرچیں ڈالی اور پھر انڈا ڈالا اور پھر میرا سالن انڈوں کا ہوگیا تیار اور ساتھ ساتھ میں فوٹوگرافی بھی کرتی رہی امید ہے کہ آپ سب کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گی

IMG20211130111217.jpg

IMG20211130111725.jpg

۔۔

۔

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اگر پسند آئے تو بتایے گا ضرور اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Ap ny bht achi post bnae h

Andon ka saln daikhny m to acha lg raha h..

آپ نے انڈا اور آ لو کا سالن اجھا بنایا ہو گا اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بڑی زبردست کی

Apka andoon aur aloo ka salan to mzy ka lag RHA hy yammy

Ap ka Salan acha bna ho ga r photography bht achi ki hy