عوامی خدمت

2개월 전

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیریت سے ہوں بے اور الحمداللہ میں بھی بلکل خیریت سے ہوں۔

دوستو ہم اپنے شہر کو ماڈل شہر بنانے کے سلسلہ میں لگے ہوئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے بھی ہدایات ہیں کہ شہر کو صاف ستھرا اور ماڈل شہر بناؤ جسے ہم ماڈل ولیج سکیم کہتے ہیں ۔
اس سکیم کے تحت ہم مرحلہ وار کام کر رہے ہیں جس میں محلہ کو مکمل کیا پھر اگلے محلہ کا سروے کیا اور اس پر سلیب لگانے کا کام شروع کر دیا۔
اسی سلسلہ میں ہمارے شہر کا ایک محلہ کبیرخیل رہتا تھا میں نے ٹھیکیداروں کی ٹیم کو ساتھ لے جا کر محلہ کا مکمل سروے کرایا اور محلہ کی حالت دکھائی اور ساری گلیوں کا وزٹ کرایا جس میں محلہ کی تمام گلیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

محلہ کبیر خیل کے ورکرز کو اور اس میں رہنے والے افراد کو بھی دعوت دی کہ اگر کسی کو کوئی اور مسلہ ہو تو وہ ہمیں بنائیں ۔لہذا ان شاءاللہ بہت جلد اس پر سلیب لگانے کا کام شروع کریں گے اگر کسی کی گلی میں کوئی سامان پڑا ہے یا کوئی مسلہ ہے وہ پہلے حل کر لے تمام محلہ دار بہت خوش ہوئے مجھے اور میری پارٹی کو بہت دعائیں دیں اور کہا کہ واقعی آپ لوگ حقیقت میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں
IMG-20211109-WA0022.jpg

IMG-20211109-WA0034.jpg

IMG-20211109-WA0037.jpg

IMG20211113125444.jpg

IMG20211112162708.jpg

IMG-20211109-WA0039.jpg

IMG-20211109-WA0036.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

بہت زیادہ لوگوں کی خدمت کا جذبہ دیکھنےمیں ملتا ہےاپ میں

·

جی شکریہ


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On