ایم پی اے امین اللہ خان کا دورہ

3개월 전

IMG-20211103-WA0021.jpg
میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔

دوستو آج ہمارے حلقہ پی پی چھیاسی کے ممبر صوبائی اسمبلی امین اللہ خان میرے پاس تشریف لائے اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی اور خاص منصوبہ نیو ہسپتال وٹنری جو ہم چھیاسٹھ لاکھ روے کی تعمیر ہو رہی ہے اور گرانٹ بھی ممبر صوبائی اسمبلی کی تھی وہاں کا وزٹ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا اور مٹیریل چیک کیا ۔
اسکے علاوہ کچھ جگہ پر دوستوں کی عیادت کی اور کچھ جگہ پر فاتحہ خوانی بھی کی ۔

میں بھی ہمراہ تھا اسکے علاوہ اپنے شہر کیلئے نئے منصوبوں پر بھی سیر حاصل گفتگو کرتے رہے ۔الحمداللہ ہمارے حلقہ کے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی امین اللہ خان انتھک انسان ہیں اور ترقیاتی منصوبوں پر ریکارڈ کام کر دہے ہیں جس زے عوام میں انکی بہت قدر بھی ہے اور ویسے سادا انسان ہیں اور کام پر توجہ زیادہ دیتے ہیں ۔

ان شاءاللہ اگلے بجٹ میں مزید اپنے حلقہ کیلئے سکیمیں تیار کر رہے ہیں جس زے عوامی مشکلات کا خاتمہ ہو گا اللہ پاک ہمارے ممبر صوبائی اسمبلی کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین
IMG-20211103-WA0019.jpg

IMG20211103122610.jpg

IMG-20211103-WA0022.jpg

IMG-20211103-WA0026.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

آپ اپنے علاقے کی ترقیاتی کاموں پر بہت توجہ رہے ہیں جو کہ اچھی بات ہے

·

جی بلکل ہمارا حق بھی بنتا ہے


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On