پی ٹی آئی سیکٹریٹ

2개월 전

میری طرف سے تمام دوستوں کو دل اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔

دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آج ہمارے ورکرز کی میٹنگ تھی پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی آفس میانوالی جہاں بہت سی یوسی کے ورکرز نے شرکت کی

ضلعی آفس میں ہماری کچھ عرصہ بعد میٹنگ ہوتی ہے جہاں موجودہ ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت ہوتی ہے اور کام کیسے چل رہا ہے اس پر مکمل بریفننگ دینی ہوتی ہے۔

اور پھر نیکسٹ ترقیاتی منصوبوں پر بھی تفصیلی گفتگو ہوتی ہے کہ ہر علاقہ میں مذید کس کس چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے اور عوام کی سہولیات کیلئے اور کن کن کاموں پر توجہ دینی چاہیئے۔
اسی بہانے سے تمام دوستوں کی ملاقات بھی ہو جاتی ہے گپ شپ بھی لگ جاتی ہے اور پارٹی معاملات پر بھی سیر حاصل گفتگو ہو جاتی ہے۔
IMG20211117144308.jpg

IMG20211117144250.jpg

IMG20211117144328.jpg

IMG20211117144315.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT