پارٹی ورکنگ

2개월 전

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ؛

امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔

دوستوں ہم پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہیں اور اسی پلٹ فارم سے عوام کی حقیقی خدمت بھی کرتے ہیں
ہمارا بھی ایک نظام ہے ڈسپلن ہے اور ہمیں بھی پارٹی ہدایات اور منشور کے مطابق کام کرنا ہوتا ہے اور کام کرنے کے بعد پارٹی کو ساری معلومات سے آگاہ بھی کرتے ہیں ۔
ہم ضلع میانوالی سے تعلق رکھتے ہیں اور ہمارا ضلع میں ایک دفتر ہے اور ضلعی تنظیم کی طرف سے ہماری تقریباً ہر ماہ میٹنگ ہوتی ہے ۔
جس میں مختلف یوسیز کے ورکرز شامل ہوتے ہیں ۔

لہذا آج ہماری پھر ضلعی سیکرٹریٹ میں حلقہ کی بہت سی یوسیز کی میٹنگ تھی جس میں میں نے بھی شرکت کی اور مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی جتنے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں ان پر بھی بریفنگ دی اور نئے پروجیکٹس کی ضرورت ہے وہ بھی بیان کیئے اور رٹن بھی درخواستیں پیش کیں ۔
ان شاءاللہ اپنی عوام کی خدمت کے ساتھ ساتھ ہم اپنی پارٹی کی بہتری کیلئے بھی بھرپور جہدوجہد کرتے رہتے ہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب ہی اس ملک کے محب وطن ایماندار اور محنتی انسان ہیں اور ان شاءاللہ ہم اسکا مکمل ساتھ دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے ۔
IMG20211123135706.jpg

IMG20211123124804.jpg

IMG20211123124747.jpg

IMG20211123124809.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.