عوامی خدمت

3개월 전

میری طرف سے تمام اردو کمیونٹی کے دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے تمام بھائی خیریت سے ہوں گے اور الحمد اللہ میں بھی بلکل خیریت سے ہوں۔

دوستو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ہمارا شہر ماڈل ولیج سکیم میں شامل ہے اور اس طرح ہم اپنے شہر کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں اور علاقہ میں ماشاءاللہ بہت ترقی ہو رہی ہے اور صاف ستھرا ماحول بن رہا ہے اور خوبصورتی بھی بڑھ رہی ہے ۔

ہم اپنے شہر کا کام محلہ محلہ کی بنیاد پر کر رہے ہیں ایک محلہ یعنی علاقہ جب کلیئر ہو جاتا پے تو پھر اگلے محلہ میں کام شروع کر دیتے ہیں۔
پہلے مرحلہ میں ہم سیوریج کا کام کرتے ہیں اور اگلے مرحلہ میں پختہ سلیب لگائی جاتی ہے۔

کچھ عرصہ پہلے ہمارے شہر کا ایک محلہ جسے ہم وانڈھی نور محمد خانوالی کہتے ہیں وہاں سیوریج کا کام کیا تھا اور وہ مکمل ہونے کے بعد اب الحمد اللہ وہاں سلیب لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے ۔

جسکا باقاعدہ افتتاح کیا ہے اور وہاں پر کام شروع کرایا ہے ان شاءاللہ بہت جلد ہم امید کرتے ہیں کہ پورا شہر مکمل پختہ ہو جائے گا اور بلکل صاف ستھرا ماحول بن جائے گا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے ہم اپنی عوام کی دل و جان سے خدمت کر رہے ہیں اور خدمت میں ہی عظمت ہے
IMG20211109154437.jpg

IMG20211109154121.jpg

IMG20211109154545.jpg

IMG20211109154547.jpg

IMG20211109153555.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

اپ بہت زیادہ محنت کر رہے ہو


Congratulations...!!! Your Post Selected Got Upvote %
By: Urdu Community



Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.