عوامی خدمت

3개월 전

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔

دوستو آپ لوگوں کو اچھی طرح پتہ ہے کہ میں عوامی نمائندہ بھی ہوں اور اللہ کے فضل وکرم سے عوامی خدمت پر یقین رکھتا ہوں اور اپنی پوری جہدوجہد کے ساتھ محنت بھی کرتا ہوں اور اللہ کے فضل وکرم کے ساتھ کامیابی بھی ملتی ہے ۔

موجودہ حکومتی پارٹی کے ساتھ میراتعلق ہے تو عوام مجھے کام بھی بہت کہری ہے اور اس دور حکومت میں ہم ان جگہوں پر ترقیاتی کام کرا رہے ہیں جہاں پچھلے ستر سال میں کام نہیں ہوئے اور لوگ بھی حیران ہو گئے ہیں کہ واقعی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے علاقہ کی عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کر رہی ہے ۔

کچھ دن پہلے میرے پاس کچھ علاقہ کے لوگ تشریف لائے اور اپنی پریشانی سے آگاہ کیا انکی پریشانی پانی کی نکاسی کا نظام تھا کیونکہ انکے گھروں کا پانی کھلا ہوا تھا کوئی ایسا کام نہیں تھا کہ انکا پانی بھی نکل جائے اور ماحول بھی صاف ستھرا رہے ۔

لہذا میں نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان شاءاللہ میں آپکی بھرپور سپورٹ کروں گا اور پانی کی نکاسی کا بندوست کروں گا اسی سلسلہ میں میں سیوریج لگانے والی ٹیم کو لے گیا انکے پانی کی نکاسی کا لیول چیک کرایا جو الحمداللہ ٹھیک نکلا آور کام کرنے میں کوئی پریشانی پیش نہیں آئی ۔
پھر میں نے انکی گلیوں کی منظوری لی اور اللہ کے کرم سے انکا کام شروع کرایا جو تقریباً اس ٹائم تک بہت حد تک مکمل ہو گیا ہے ۔
برادری بہت خوش ہوئی اور مکھے ڈھیر دعائیں دیں اور کہا کہ ہم پہلے سمجھے تھے کہ شائد آپ ویسے وعدہ کرو گے لیکن کام پتہ نہیں کب ہو گا

لیکن آپ نے ہماری امید سے بہت پہلے کام کرا دیا ہے اللہ پاک آپکو مذید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
دوستو مجھے بھی ظاہر ہے عوام کی خدمت کرنے نہیں اور انکی دعائیں لینے میں دلی سکون ملتا ہے اور میرا جزبہ مذید بڑھ جاتا ہے
اپ تمام دوست بھی میرے لیئے خصوصی دعاء بھی کیا کریں اور سپورٹ بھی کیا کریں اللہ پاک آپ تمام سٹیم اٹ کے دوستوں کو سدا آباد رکھے امین
IMG20211017112502.jpg

IMG20211017112450.jpg

IMG20211017112246.jpg

IMG20211017112039.jpg

IMG20211017112045.jpg

IMG20211017112530.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT