مشاورتی اجلاس

3개월 전

میری طرف سے تمام اردو کمیونٹی کے دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔
دوستوں ہمارے ضلع میں اور خاص کر ہمارے حلقہ این اے پچانوے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جس پر ہم اللہ پاک کا شکر ادا کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔
جس سے علاقہ میں ستر سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہو رہا ہے اور عوام کی بنیادی ضروریات کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

ان منصوبوں کے علاوہ مذید ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت کیلئے ہمارے ضلعی سیکرٹریٹ میں مشاورتی اجلاس بلایا گیا ہے جس میں بطور صدر موچھ شرکت کی اور اپنی عوام کی سہولیات کیلئے مزید جن جن چیزوں کی ضرورت ہے ان پر تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں مختلف یونین کونسلوں کے صدر بھی موجود تھے جنہوں نے بھی اپنی اپنی یوسی کے مسائل سے آگاہ کیا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کو میانوالی میں سہولیات مہیا کرنے میں سب سے آگے ہے اور ہیلت ایجوکیشن روڈز سلیب سیوریج وغیرہ وغیرہ جیسے ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور کام کر رہی ہے اللہ پاک اسکو مذید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
IMG20211020104444.jpg

IMG20211020104413.jpg

IMG20211020104405.jpg

IMG20211020104514.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔

برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔

شکریہ