ترقیاتی کام

3개월 전

IMG-20211016-WA0020.jpg

IMG20211016131226.jpg
میری طرف سے تمام دوست احباب کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔دوستو ہم اپنے علاقہ کی عوام کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے اپنی طرف سے بھرپور جہدوجہد کرتے ہیں اور اللہ کے فضل وکرم سے بہت حد تک کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔
ہمارے علاقہ کافی عرصہ سے ترقیاتی کاموں کے نا ہونے کی وجہ سے بہت سے مسائل سے دوچار تھا اور بہت سی بنیادی چیزوں سے محروم بھی تھا ۔
پچھلے تین سال سے اللہ کے کرم سے ہماری پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے تو ہماری لارٹی نے پوری پلانگ کی ہے کہ اس عوامی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے اور محرومیوں کا خاتمہ کرنا ہے اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کرانا ہے جس میں ہماری بھی ڈیوٹی ہوتی ہے کہ عوامی کاموں کی نگرانی کرنی ہے اور میٹریل کا چیک اینڈ بیلنس بھی رکھان ہے ۔

لہذا آج پھر ہم نے اپنے شہر کے انتہائی اہم محلے میں سلیب کا کام شروع کرا دیا ہے ان شاءاللہ اس محلہ کی بھی ہر محرومی کا خاتمہ ہو گا اور اپنی عوام کو یہ بھی پیغام دیا ہے کہ آپ کا اپنا کام ہے کام کی نگرانی بھی کریں اور عملہ کے ساتھ تعاون بھی کریں ۔
ان شاءاللہ اپنی عوام کی بہتری کیلئے بھرپور جہدوجہد جاری رکھیں گے اور مذید ترقیاتی منصوبوں
IMG20211016131259.jpg

IMG-20211016-WA0037.jpg

IMG-20211016-WA0040.jpg

IMG-20211016-WA0029.jpg

IMG-20211016-WA0036.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT