آج کی دائری

7개월 전

السلام علیکم دوستو سناؤ کیسے ہو سب ٹھیک ہو اللہ کے کرم سے میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ پاک کی نوازشیں ہیں اللہ پاک کی مہربانی ہے اللہ آپ کو بھی خوش و خرم رکھے اللہ پاک ہر آنے والا دن آپ کا خوب سے خوب تر بنائے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔دوستو میں اپنی ڈائری کا آغاز کرتا ہوں ۔میں صبح صادق تقریبا چھ بجے اٹھا ۔پانچ منٹ چارپائی پر بیٹھ گیاپھر میں واش روم چلا گیا فریش ہو کر نکل آیا کپڑے چینج کیے تھوڑا سا صحن میں واک کی جائزہ لیا صحن کا ۔پندرہ بیس منٹ سے گزارے اتنے میں ناشتہ تیار ہو گیا ناشتے کے لیے گھر والوں نے بلایا میں بیٹھ گیا ناشتہ کیلے ہلکا پھلکا ناشتہ کیا کیوں کہ آج موسم بڑا گرم تھا ناشتہ میں نے دہی اور شام والی باسی روٹی کے ساتھ کیا ناشتے کے بعد پھر گھر والوں کے ساتھ تھوڑا بیٹھ گیا گپ شپ لگائ۔پھر میں نے گھاس کاٹنا تھا میں نے گھاس کے لیے موٹرسائیکل نکالیں اور گھاس کاٹنے چلا گیا گھاس کاٹنا تو گرمی زیادہ تھی اور پیاس لگ گئی واپس آ رہا تھا تو راستے میں تربوز کر رہے تھے تو میں نے ایک دو تربوز لیے کیونکہ گرمی زیادہ تھی تو کھانے کے لئے خریدے تربوز والے مال کو ڈیڑھ سو روپیہ دیا اس نے تربوز مجھے دے دیے میں تربوز لے کر تھوڑا سا گیا تو ٹیوب ویل چل رہا تھا دیکھا تو بچے بھی نہا رہے تھے اور ایک دو دوست بھی کھڑے تھے سوچا پانی بھی ادھر پی لو اور تربوز بھی اکٹھے دوستوں کے ساتھ کھا لیں۔ میں ٹیوب ویل پر چلا گیا موٹر سائیکل کو سائیڈ پر کھڑا کیا وہاں جا کر دوستوں سے ملا اور بچوں کو دیکھا نہا رہے تھے بڑا مزا آیا میں نے پھر کچھ تصویریں لی
IMG20210627191501.jpg

IMG20210627191444.jpg

IMG20210627191424.jpg

IMG20210627190511.jpg
بچوں کی اور تربوز کھانے کی۔ میں نے وہاں پانی پیا اور تربوز کھایا پھر وہاں کچھ ٹائم بیٹھا رہا ماحول کو انجوائے کیا کچھ ٹائم گزارنے کے بعد دوستوں سے اجازت لی اور گھر کی طرف چل پڑا میرا گھر تک راستہ پندرہ منٹ کا تھا جو میں نے تیس منٹ میں کیا بالکل آرام سے سفر کیا اور راستے پر کچھ گھر کیلے سامان لیا اور گھر پہنچ گیا۔ گھاس کو جانوروں کے پاس رکھا اور کمرے میں چلا گیا۔ایرکولر چلایا اور اس کے آگے لیٹ گیا پھر گھر والوں میں روٹی تیار کی اور روٹی کھا کر سو گیا پھر جب میں اٹھا تو پانچ بج رہے تھے پھر واش روم جا کر نہا دھو کر دوستوں کے پاس چلا گیا وہاں پر دوستوں کے ساتھ گپ شپ کیا شام کے ٹائم جب گھر واپس آیا تو مغرب کی وضو کر کے نماز ادا کی احتشام کی روٹی کھانے بیٹھ گیا روٹی کھا کر اجکی پوسٹ لکھنے لگ گیا ہے امید ہے کہ آج کی ڈائری آپ کو پسند آئے گی

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Kaml ki dary