آج پل کی سیر

6개월 전

میرے بہت ہی پیارے دوستوں بھائیوں السلام علیکم !!سنو دوستو کیا حال چال ہیں کیسے ہو سب ۔اور آپ سب کی عید کیسے گزری ۔عید پہ ماشااللہ موسم تو بڑا پیارا تھا اتنی گرمی نہیں تھی ۔اور جانور کی قربانی بھی بڑے مزے سے ہو گئی تھی گوشت تقسیم بھی کیا اور کھایا پیا بھی سہی۔امید ہے آپ سب کی عید بڑے مزے سے اور بڑی پیاری گزری ہو گی ۔اللہ پاک آپ سب کی قربانی قبول و منظور کرے آمین اور اللہ پاک آپ کو صدا اپنوں کے ساتھ خوش و خرم رکھے دوستو آج صبح اٹھا تقریبا چھ بج کر چالیس منٹ تھے۔واش روم کیا وہاں سے نہا کر باہر آگیا تو گھر والوں نے کہا کہ آج دودھ پی لو کیونکہ ناشتے کے لیے دل نہیں تھا اور میں نے دودھ کا ایک گلاس پیا اور گپ شپ کے لیے بیٹھ گیا ۔تھوڑی دیر بعد باہر کے لیے نکلا موٹرسائیکل نکالیں اور بازار چلا گیا وہاں دوستوں کے ساتھ بیٹھ گیا ۔آج کام کی چھٹی تھی کیونکہ عید کی چھٹیاں تھی۔کافی دیر بیٹھا رہا دوستوں کے ساتھ۔چاۓ پی دو بار اور گرمی بھی زیادہ تھی۔۔کافی ٹائم گزرنے کے بعد گھر چلا گیا ۔کھانا تیار تھا تو کھانا کھایا پھر سو گیا۔کافی سکون کیا پانچ اٹھا۔نہ آیا اور پھر باہر کی طرف آ گیا ۔جب دوستوں کے پاس پہنچا دونوں نے کہا سی پیک پل پر چلتے ہیں تو پھر تیار ہو گئے سی پیک پل پر جانے کے لئے ۔پھر ہم نکل پڑے پل کی طرف ہمارا راستہ بیس منٹ کا تھا جب وہاں پل پر پہنچے تو کافی رش تھا ۔ہم بھی اس میں شامل ہوگئے ۔تھوڑا سا گھومے پل کا نظارہ کیا دریا دیکھا پھر ہم تھوڑا سا رش سے علیحدہ ہو گئے ۔وہاں کچھ لوگ مچھلی کا شکار کر رہے تھے ان کا شکار دیکھا پھر کچھ تصویریں لی .
IMG20210722190944.jpg

IMG20210722190957.jpg

IMG20210722191019.jpg

IMG20210722192610.jpg

IMG20210722190229.jpg

IMG20210722190233.jpg

IMG20210722192702.jpg

IMG20210722192904.jpg
کافی انجوائے کیا عید کے دنوں میں پل پر کافی رش ہوتا ہے کیونکہ کرونا کی وجہ سے سب پارک غیرہ بند ہوتے ہیں تو سبھی لوگ یہاں آ جاتے ھیں ۔ہم پل پر ہی تھے کہ شام مغرب کی اذان ہونے لگی ہم نے سوچا کہ ٹائم اب کافی ہو چکا ہے گھروں کی طرف چلتے ہیں واپس ۔ہم واپس گھروں کی طرف نکل پڑے ۔کافی اندھیرا چھا گیا تھا جب گھر پہنچے تو گھر والے انتظار میں بیٹھے تھے گھر پہنچ گئے ہم نے کھانا کھایا ۔پھر ریسٹ کیا پھر کچھ مہمان آگئے گھر میں ان کے ساتھ گپ شپ لگائیں کافی ٹائم کے بعد انھوں نے اجازت لی اور وہ گھر کی طرح چلے گئے ۔میں پھر ڈائرای لکھنے بیٹھ گیا تو یہ تھی میری آج کی ڈائری کوئی الفاظ کی غلطی ہو تو معذرت چاہتا ہوں اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو دو میں یاد رکھنا خداحافظ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

Nice photo

·