انجواۓ جمعہ مبارک

7개월 전

اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میں ہوں آپ میں آپ کا دوست آپ کا بھائی عمیر خان اللہ پاک سے لاکھوں امیدوں کے ساتھ یہ بھی ایک امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو اللہ کے حکم سے میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہو اللہ پاک آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے تو آج میں اپ کو اپنی ڈائری بتانا چاہتا ہوں کہ میری کیا ہے تو آج صبح تقریبا چھ بجے میری آنکھ کھلی مطلب اللہ پاک نے مجھے نئی زندگی میں اٹھا باتھ روم گیا پھر نہایا پھر میں نے نئے کپڑے پہنے ناشتہ کیا اتنے میں میرے دوست کی کال آگئی مجھے کہا کہ دوست چلو آج میانوالی چلتے ہیں جو ہم سے تقریبا 20 کلومیٹر دور ہے تو میں نے اس کو کہا کہ ٹھیک ہے چلے جائیں گے لیکن تقریبا ڈیڑھ دو گھنٹے بعد چلے جائیں گے میں گھر کا کام کرلوں میں نے جلدی جلدی گھر کا کام مکمل کیا پھر اس کو کال کی تقریبا نو بجے کے أو جائین میانوالی میں تیار ہوں پھر وہ موٹر سائیکل لے کر آیا اور ہم میانوالی کے لیے روانہ ہوگئے موسم ٹھیک تھا اتنی زیادہ گرمی تھی نہ ٹھند سی نال ہمارا سفر بہت پیارا بیس کلومیٹر تقریبا ہم نے پچاس منٹ میں طے کیا پھر امی والی پہنچ گئے میں نے پوچھا کیا کام ہے تو ایک موبائل موبائل سیٹ جو آنا تھا تو ہم موبائل رپیرنگ والی دکان پہ چلے گئے اس کا موبائل چیک کرایا موبائل خراب تھا پھر وہ جوڑنے لگ گیا کافی ٹائم گزرنے کے بعد اس سے پوچھا کہ موبائل سیٹ ہوا ہے کہ نہیں اس نے کہا بس دس منٹ ویٹ کریں موبائل مزے کی بات ہے کہ موبائل سیٹ ہوتا تھا اب پھر دس منٹ بعد کوئی نہ کوئی فال نکلا تھا نیا پارٹ ہمیں تقریبا اس دکان میں دو سے تین گھنٹے آ گئے تھے تو بالآخر کافی ٹائم گزرنے کے بعد موبائل اپنی سیٹ ہونے کی جانب بڑھا اور الحمدللہ سیٹ ہوگیا تمہیں سٹریمز ممبر کے ساتھ چند تصاویر بھی شئیر کروں گا
IMG20210618122521.jpg

IMG20210618122500.jpg

IMG20210618122451.jpg

IMG20210618122409.jpg

IMG20210618122342.jpg

IMG20210618121404.jpg

IMG20210618121401.jpg
پھر اتنے میں جمعہ کا ٹائم ہونے والا تھا ہم نے فوری طور پر یہ فیصلہ کیا کہ جلدی جلدی گھر پہنچ جاؤں جمعہ کی نماز ادا کریں ہم نے بھائی کے ساتھ کیا اور سیدھا گھر کی طرف چل پڑے تقریبا ہم پینتیس چالیس منٹ میں گھر پہنچ گئے ہیں گھر سے جا کے وضو کیا پھر مسجد کی طرف چلے گئے ادھر ہمارے محلے کی مسجد ہے اس کے نام سے خطاب میں مصروف تھا بہت اچھا خطاب کر رہا تھا اس کتاب کا موضوع تھا کہ نماز قائم کرو جو بہت دل کو بھایا کہ ہم کتنے ایمان میں کمزور ہو چکے ہیں کہ نماز کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہے تم ہی نے مسجد میں بھی ایک دو پکچر لیں جو آپ کو وہ بھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گا ہم نے دو بج کر پندرہ منٹ پر نماز جمعہ کی نماز ادا کی پھر نماز پڑھنے کے بعد میں سیدھا گھر آیا میں نے نہ کھانا بھی کھانا تھا کیونکہ میانوالی میں بالکل ہمیں ٹائم نہیں ملا تھا کہ ہم کھانا کھا لیتے تو میں نے فوری طور پر کھانا کھایا پھر دو گھنٹے ریسٹ کی کے تھک چکا تھا سو گیا جب اٹھا تو تقریبا چار بج کر پندرہ منٹ ہو چکے تھے میں اٹھا جلدی سے پھر نہ آیا پرچہ پی کے میں باہر چلا گیا اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھنے کے لئے گپ شپ لگانے کے لیے پھر دوستوں کو سارا حال احوال بتایا گیا میانوالی گئے تھے وہ بڑے خوش ہوئے اتنے میں عصر کی نماز کا وقت ہوگیا پھر نماز پڑھنے چلے گئے مسجد میں وضو کیا پھر جماعت کے لیے نماز کھڑی ہونے لگی چار رکعت نماز ادا کی پھر دعا مانگی پھر مسجد سے باہر آئے تو پھر اپنے کام کاج میں مصروف ہوگئے تو یہ میری تھی ٹوٹی پھوٹی آج کی ڈائری اگر لکھنے میں غلطی ہوگئی ہے وہ الفاظ کی تو میں معذرت چاہتا ہوں اللہ پاک آپ کو خوش رکھےدعاؤں میں یاد رکھنا میں ہوں آپ کا بھائی عمیرن

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

it is good post and keep continue good work thank you very much

·

Thanx you

Bahot acha kam kar rahy ho

·

بہت شکریہ

good diary brother and thank you so much for sharing your diary with us