Achievement3 Task By @ansardillewali On Content Etiquette // 16/06/2021

지난달

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Capture 2021-06-16 08.25.46.jpg

How are you my dear friends and brothers, I hope you will be fine. Today I am going to complete Achievement 3. How do you post and what do you care about? There are some conditions for posting which I will tell you.
کیسے ہو میرے پیارے دوستو اور بھاٸیو امید ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں ایچیوومنٹ تھری پوری کرنے جارہاہوں سٹیمٹ پر آپ نے پوسٹ کیسی کرنی ہے اور کس چیز کا خیال کرنا ہے پوسٹ کرنے کے کچھ شراٸط ہیں جو میں آپ کو بتاوں گا

𝙏𝙖𝙠𝙚 𝘾𝙖𝙧𝙚 𝙊𝙛 𝙏𝙝𝙚𝙨𝙚 𝙏𝙝𝙞𝙣𝙜𝙨 𝙒𝙝𝙚𝙣 𝙋𝙤𝙨𝙩𝙞𝙣𝙜:

𝙉𝙤.1

There is no problem in posting any kind of post on Steam, but one thing to keep in mind is that the post you are writing and posting is your own and the one you have posted once is writing and Photos do not reappear.
سٹیمٹ پر آپ ہر قسم کی پوسٹ لگا سکتے ہو اس میں کوٸی مسلہ نہیں ہے لیکن ایک بات کا خیال کرنا ہے کہ جو پوسٹ میں آپ لکھ رہے ہو اور فوٹو لگا رہے ہو وہ آپ کا اپنا ہو اور جو ایک بار لگا دیا وہ تحریر اور فوٹو دوبارہ نہ لگے

𝙉𝙤.2

When you post on an estimate, you have to think plagiarism and plagiarism means that you have to copy someone else's content and put it in your post. But avoiding it is a great crime.
سٹیمٹ پر پوسٹ کرتے وقت آپ نے ادبی چوری کا خیال کرنا اور عمل کرنا ہے اور ادبی چوری کا مطلب کیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی دوسرے ممبر کا مواد کاپی کر کے اپنی پوسٹ میں لگانا ہے یہ چوری ہوتی ہے اور کاپی کرنا سٹیمٹ پر بہت بڑا جرم ہے اس سے آپ کو بچنا ہے

𝙉𝙤.3

When you post, you copy and paste your old post and change some words to make it look like no one will know, but this is an estimate, it is stolen and you don't have to do it.
آپ جب پوسٹ لگاتے ہو تو آپ اپنی پرانی پوست کو کاپی کر کے لگا دیتے ہیں اور کچھ الفاظ چینج کر کے سمجھتے ہیں کسی کو پتا نہیں چلے گا لیکن یہ سٹیمٹ ہے اس پر
چوری پکڑی جاتی ہے اور یہ کام آپ نے نہیں کرنا

𝙃𝙤𝙬 𝙏𝙤 𝘼𝙫𝙤𝙞𝙙 𝙏𝙝𝙚𝙛𝙩:

In this regard, I would like to tell you that even if you take the content of someone, you have to mention the author in the citations, otherwise it will be your theft. It is better to take special care of this.
اس سلسلے میں ، میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کسی کا مواد لیں تو بھی ، آپ کو مصنف کا حوالہ پیش کرنا ہوگا ، ورنہ یہ آپ کی چوری ہوگی اس کا خاص خیال رکھنا بہتر خو کی تحریر لکھیں۔

𝙍𝙚𝙢𝙖𝙧𝙠𝙨:

I am doing what I have stated in this post and I am trying to get others to do the same.
اس پوسٹ میں میں نے جو کچھ بیان کیا ہے میں اس پر عمل کر رہا ہوں اور میں دوسروں کو بھی اس پر عمل کروانے کی کوشش کرتاہوں

𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝙛𝙤𝙧...
@Yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
STEEMKR.COM IS SPONSORED BY
ADVERTISEMENT
Sort Order:  trending

MashAllah congrats dear brother

Mashallah bhai jaan you have made a very good post of achievement 3

آپ نے اچیمنٹ تھری کے بارے اچھی انفارمیشن دی ھے

Ma sha Allah well done brother

عنصر بھاٸی آپ نے اچیومنٹ 3بہت اچھی طرح بیان کیا ہے

Ap nay acevement 3 mukamal kr li hai bhut achy